Professor Shah is a romantic novel written by a famous novelist and the readers liked this novel very much. Even today, readers search for this novel in large numbers on the Internet and ask us to publish this novel on our website in the comment section. For this, we have provided the complete PDF of Professor Shah novel here.
You can also save this PDF on your mobile and computer and read it online from here. There is a complete online reading facility that will save you time and allow you to read this novel comfortably. If you want you can also express your opinion about Novel Below.
Professor Shah Novel
There are two major reasons for the popularity of Professor Shah novel, one reason is the story of this novel, which is not only liked by the readers, but this story has also been played in different theaters, and the second reason is the writer of this novel, who Novels are very popular.
If you like any other Pakistani novelist and read his/her novels with great interest, then you will find all the novels of this novelist on this website. Suneha Rauf, Zeenia Sharjeel, Nimra Ahmed & Umera Ahmed are among the prominent and famous novelists of Pakistan and apart from them, the novels of all other novelists are also available here.
Novel Description
If we talk about the story of this novel, it is very wonderful and is a major reason for the success of this novel. The story of the novel revolves around the life of a professor whose name is Professor Shah. For your interest, we have provided here a few lines of the beginning of the story in Urdu which will give you a better idea about the story.
بریرہ میرا دل نہیں کررہا کلب میں جانے کو ۔۔
افرحہ اپنی شرٹ ٹھیک کرتی بریرہ سے بولی تھی جو اس کی دوست اور فلیٹ میٹ تھی ۔۔
”برڈی میرا برتھ ڈے ہے آج تو میرے ساتھ آ جاؤ”
بریرہ کے بولنے پر افرحہ لب کاٹتے خاموش ہوگئی ۔
افرحہ بلیک جینز اور ریڈ شارٹ شرٹ میں تھی اور اس نے گھٹنوں کے گھٹنوں سے کچھ اوپر آتی تھی ۔ ۔بریرہ نے اس کا لائٹ سامیک اپ کیا تھا جس سے اس کے فیس فیچرز مزید واضح ہورہے تھے ۔۔ بالوں کو کھولا چھوڑے افرحہ نے لوزکرل ڈالے تھے ۔ اس کے پاؤں بلیک ہلیز میں مقید چمک رہے تھے۔ گوری رنگت اور تیکھے نین نقش والی افرحہ تھوڑی ڈرپوک، تھوڑی پاگلاور زندگی سے بھرپور تھی۔ افرحہ کینڈا میں پرھنے کے لئیے آئی ہوئی تھی۔۔
اسے یہاں آئے ہوئے چار مہینے ہوچکے تھے ۔۔ وہ بریرہ کے ساتھ فلیٹ شئیر کرتی تھی ۔ بریرہ کے پیرنٹس کو افرحہ کی آنٹی جانتی تھی جس کی وجہ سے ان کی ملاقات ہوئی تھی ۔ اور چند ہی مہینوں میں وہ دونوں اچھے دوست بن گئی تھی ۔
اس کے برعکس بریرہ کنفیڈینٹ اور بولڈ تھی۔۔وہ یہاں کینڈا میں ہی پیدا ہوئی تھی اور امیر ماں باپ کی اکلوتی اولاد اور افرحہ کی دوست تھی۔ سفید رنگ اور بورے بالوں والی بریرہ سب کو ایک ادا میں اپنی طرف اٹریکٹ کرلیتی تھی۔۔ بریرہ پیلی ٹاپ اور وائٹ جینز میں ملبوس تھی۔ بالوں کو سٹریٹ کیے وہ اپنی کمر پر کھلا چھوڑ چکی تھی۔۔ اس کا میک اپ ڈارک اور بولڈ تھا جو دیکھتے ہی سب کو اٹینشن حاصل کرسکتا تھا۔
”بریرہ مجھے اکیلا مت چھوڑنا ۔۔”
کلب کی بھیڑ دیکھتے افحہ کھبرا گئی تھی۔۔ اس نے اپنے بیگ پر گرفت مظبوط کی تھی جس میں اس کا انحیلر موجود تھا۔
بریرہ سرہلاتی اس کا ہاتھ پکڑتی اسے کھینچ کربار کی طرف لے گئی تھی۔ اپنے لئیے ڈرنک آرڈر کرتے ہوئے اس نے افرحہ کے لئیے سوفٹ ڈرنک آرڈر کی تھی ۔
We hope you liked Professor Shah Novel by Zanoor provided here. If you want to read more novels then you can visit our website home page. On this website, you will find novels of all novelists and also various digests. If you are looking for a particular novel, you can tell us in the comment section.
More Novels