Meri Sans Ho Tum Novel By Ayira Zehra PDF 2023

If we talk about novels that were published four or five years ago but are still read in large numbers, then Meri Sans Ho Tum novel is one of them. This novel was published in 2019 but even today its readers are in thousands. For those readers who want to read this novel, we have provided the pdf file of Meri Sans Ho Tum’s novel here.

Meri Sans Ho Tum novel was written by one of Pakistan’s best novel writers Ayira Zehra in 2019 and even today her novels are read in large numbers. The PDF size of this novel is only 2 MB and the total number of pages of the novel is 110.

Meri Sans Ho Tum Novel

This is a romantic novel whose story has been liked a lot. The most special thing about this novel is that it is a short and excellent novel which readers can read in a very short time and that is why this novel is very popular. We have provided a few lines of the story of the novel below which will give you a good idea about the story of the novel.

Meri Sans Ho Tum Novel

چل اب ساری باتیں چھوڑ اور یہ بتا کہ اس لڑکی کا کیا کرنا جس پر شہزادے صاحب کا دل آیا ہوا ہے ۔ صارم نے باذل سے پوچھا جو پچھلے آدھے گھنڑے سے ادھر ادھر کی باتیں کرکے صارم کا دماغ کھا رہا تھا۔
کیا مطلب کیا کرنا ہے بس اسی ہفتے اُٹھوالیتے ہیں اس کو ۔ باذل نے صارم کو نہایت ہی اطمینان سے جواب دیا اور دوسری طرف وہ سنتے ہی بھڑک اٹھا۔

کیا پاگل واگل تو نہیں ہوگیا۔ دماغ چل گیا ہے کیا تیرا ، کسی بہکی بہکی باتیں کررہا ہے۔ صارم نے لتاڑا۔
ہاں پاگل ہوگیا ہوں اور کیا کروں ،کوئی راستہ ہے کیا تیرے پاس ؟ باذل نے پوچھا۔
تو ابھی سوچتے ہیں ناشاید کوئی دوسرا عزت والا راستہ نکل آئے ۔ صارم نے کہا۔
ہاں میں بیٹھ کر سوچتا رہو بس ، اگلے ہفتے اس کی رخصتی ہے اور میں اتنا پاگل نہیں ہوں کہ اس کو کسی اور کا ہوتا ہوا دیکھتا رہوں ۔ اس سے پہلے ہی میں اس کے ہونے والے شوہر کی جان لے لوں گا۔ باذل نے جذباتی ہو کر کہا ۔

معاملے کا حل دھونڈتے ہیں ۔ صارم نے کہا۔
اوکے اللہ حافظ ۔ باذل نے تھک ہار کر کال بند کردی اور دونوں ہاتھوں سے اپنا سر تھام کر بیٹھ گیا ۔

آج کل وہ حقیقتا اس معاملے کو لے کر بہت اپ سیٹ تھا۔
یہ محبت چیز ہی ایسی ہوتی ہے اچھے اچھے لوگوں کو راہ سے بھٹکا دیتی ہے اور بُرے سے بُرے لوگوں کو راہ پر بھی ڈال دیتی ہے ۔ باذل کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا زندگی میں پہلی دفعہ اس کے دل ودماغ میں کوئی لڑکی سمائی تھی ۔

اور تھوٹی بہت چھان بین کرنے کے بعد پتا چلا تھا کہ اس کی منگنی اس کے کسی کزن سے طے پا چکی ہے اور اب محض ایک ہفتے بعد اس کی رخصتی ہے ۔
اگر مما پاپا سیدھی طرح اس کا رشتہ لے کر جانے کی بات کرتا تو وہ کھبی زندگی می بھی ایسی لڑکی کا رشتہ لے کر اس کے گھر نہیں جاتے جس کی اگلے کچھ دنوں میں شادی ہونے والی ہے بلکہ الٹا اسی کو ڈانٹ ڈپٹ کر خاموش کروادیا جاتا۔
لیکن وہ اپنے دل کا کیا کرتا جو آج کل کسی بھی طرح سکون میں نہیں آرہا تھا طبیت پر ایک عجیب طرح کی بے چینی رہتی کے کسی نہ کسی طرح ماہین کو حاصل کرلے آکر عشق جو کربیٹھا تھا اس سے ، اور کسی طرح ہوسکتا تھا کہ باذل احمد کو زندگی میں پہلی دفعہ کسی سے عشق ہوا ہو اور اس کو بھی وہ کسی اور کا ہونے دے ۔

Get PDF

Suno Na Sangemarmar Novel Complete PDF By Hina

In this post, information about Meri Sans Ho Tum Novel has been provided, which you will surely like. Our website has all the novels of Pakistan that you can read online and also save in PDF format on your mobile and computer. Here you will find novels, stories, and books by all the famous novelists of Pakistan. For other novels visit our website home page. Please share this post to support us.

Famous Novels :

Rate this post
Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *